Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پیٹرول بحران پر رپورٹ پیش

اپ ڈیٹ 18 جون 2020 01:09pm
فائل فوٹو

ملک میں حالیہ پیٹرول بحران سے متعلق رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔    رپورٹ میں ذمہ داروں کا تعین بھی کیا گیا ہے۔ 

وزیراعظم  نے مستقبل میں مصنوعی بحران سے بچنے کےلیے اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تمام آئل کمپنیوں کو پیٹرول کی فراہمی یقینی بنانے کا پابند کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ ذخیرہ اندوزں کیخلاف کارروائی بھی کی جائے گی۔